چکن کری اچھی بنا لیتاہوں، محمد حفیظ

چکن کری اچھی بنا لیتاہوں، محمد حفیظ

  



لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹر محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے مکالمے میں بتایا کہ وہ چکن کری اچھی بنا لیتے ہیں۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو بتایا کہ وہ چکن کری اچھی بنا لیتے ہیں لیکن ان کی بیوی انھیں اس کی اجازت نہیں دیتی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ گھر میں کبھی کبھی قہوہ بنا لیتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی