اسٹراسبرگ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز انستاسیا پولوچینکووا نے جیت لیا

اسٹراسبرگ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز انستاسیا پولوچینکووا نے جیت لیا

  



پیرس(نیٹ نیوز)روسی کھلاڑی انستاسیا پولو چینکووا نے اسٹراسبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں ڈومنیکا سیبلکووا کو ٹائی بریک پر شکست دی۔ ویمنز سنگلز فائنل میں پولو چینکووا اور سیبلکووا کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم اعصاب کی جنگ میں قسمت نے پولوچینکووا کا ساتھ دیا اور انہوں نے سیبلکووا کو 3 گھنٹے اور 35 منٹس تک جاری رہنے والے مقابلے میں ٹائی بریک پر ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...