پی پی انسانی حقوق ونگ کا ذوالفقار بھٹو اور ایٹم بم کے عنوان سے مذاکرہ

پی پی انسانی حقوق ونگ کا ذوالفقار بھٹو اور ایٹم بم کے عنوان سے مذاکرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے زیر اہتمام قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور ایٹم بم کے عنوان سے مذاکراہ منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی عارف خان اور خالد بٹ تھے۔ مذاکرہ سے خطاب کرتے ہوئے رہنما نصیر احمد، عبدالکریم میو، ابو ہاشمی، اختر شاہ، یاسمین فاروق، محمد عمر ، حمزہ شیخ نے کہا کہ 1970 میں جب ملک دشمن عناصر نے ملک دولخت کر دیا تھا اور ملک بکھر چکا تھا مغربی پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری تھا کہ پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا جائے۔ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید نے اعلان کیا کہ ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم بنائیں گے۔
ایٹم بم