انعامی مقابلہ حسن قرأت

انعامی مقابلہ حسن قرأت

  



لاہور(پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں تقریبات ماہ رمضان المبارک کے سلسلے میں آج دس بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی مقابلہ حسن قرأت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ان مقابلوں کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

مقابلہ

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...