سویرا ندیم فیصل قریشی کی ڈرامہ سیریل ’’بابا جانی‘‘میں کاسٹ

سویرا ندیم فیصل قریشی کی ڈرامہ سیریل ’’بابا جانی‘‘میں کاسٹ
سویرا ندیم فیصل قریشی کی ڈرامہ سیریل ’’بابا جانی‘‘میں کاسٹ

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکار فیصل قریشی کی پہلی پروڈکشن"بابا جانی" کی ریکارڈنگ کئی دنوں سے کراچی میں تسلسل سے جاری ہے جس میں بہت سے فنکارحصہ لے رہے۔ڈرامے کی کاسٹ میں ویسے تو فیصل قریشی سمیت بہت سے فنکار شامل ہیں جس میں اب سویرا ندیم کو بھی شامل کرلیا گیا ہے جو اس میں اہم نوعیت کا کردار کررہی ہیں۔ اس سیریل کے ڈائریکٹر علی فیضان ہیں۔

مزید : کلچر


loading...