اصل فنکار وہ ہے جو کردارمیں ڈوب جائے:ندا ممتاز

اصل فنکار وہ ہے جو کردارمیں ڈوب جائے:ندا ممتاز
اصل فنکار وہ ہے جو کردارمیں ڈوب جائے:ندا ممتاز

  



لاہور(فلم رپورٹر) سینئر اداکارہ ندا ممتازنے کہا ہے کہ بھارت سمیت دیگر ممالک کے ٹی وی ڈرامے موضوع کے اعتبار پاکستانی ڈرامے کا مقابلہ نہیں کر سکتے'نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں اور اس کی وجہ ان کا فن سے لگاؤ ہے ۔انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک اصل فنکار وہ ہے جو کسی بھی کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھائے ٹی وی چینلز کے آنے سے اداکاروں کے لئے کام کے مواقع پیدا ہوئے اور اس سے مقابلے کی فضا بھی پیدا ہوئی ہے پاکستان کے ڈرامے میں آج بھی اپنی ثقافت کے دائرے میں رہتے ہوئے موضوعاتی کام ہو رہا ہے ۔

مزید : کلچر


loading...