کمپنیوں کا ڈیٹا فیڈ کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کا ای سسٹم اوپن

کمپنیوں کا ڈیٹا فیڈ کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کا ای سسٹم اوپن

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کے لیے رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیوں کو آر ۔ایل لیٹر جاری ہوئے5دن گزر نے کے بعد با لآخر کمپنیوں کو کمپنی کا پروفائل ڈیٹا فیڈ کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کا ای سسٹم اوپن کر دیا، آر ۔ایل لیٹر حاصل کرنے والی کمپنیوں کو ڈیٹا فیڈنگ کی درخواست کی گئی ہے۔

ای سسٹم اوپن

مزید : صفحہ آخر


loading...