وزارت مذہبی امور 2فیصد نئی کمپنیوں کی لسٹ فائنل نہ کر سکی

وزارت مذہبی امور 2فیصد نئی کمپنیوں کی لسٹ فائنل نہ کر سکی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سپریم کورٹ کی نامزد کردہ حج فارمولیشن کمیٹی کی طرف سے میرٹ پر گزشتہ سال کی کمپنیوں کا کوٹہ الاٹ کرنے کے بعد وزارت مذہبی امور 2فیصد نئی کمپنیوں کی لسٹ فائنل نہ کر سکی ،نئی کمپنیوں کو کوٹہ دینے کے حوالے سے وزارت کو سخت قسم کے دباؤ کا سامنا ہے ،وفاقی سیکرٹری کسی دباؤ میں آنے کے لیے تیار نہیں ،ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق میرٹ پر کام کروں گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...