حج کرائے پر ائیر لائنز اور وزارت مذہبی امور کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2018ء ،ائیر لائنز اور وزارت مذہبی امور کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار،معاملات طے نہ پا سکے ،پی آئی اے اور شاہین ائیر لائنز نے10ہزار فی حاجی حج کرایہ کا اضافہ کر رکھا ہے ،وزارت مذہبی امور نے معاملات کے حل کے لیے وزیر اعظم سے مداخلت کی درخواست کر رکھی ہے ، 28مئی تک معاملات طے نہیں پا سکے جس کی وجہ سے سرکاری سکیم کا فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ڈیڈ لاک