چوہان اسٹیٹ فیز6کے چیف ایگزیکٹو رفیق چوہان انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)رئیل اسٹیٹ سیکٹر زکے معروف گروپ چوہان گروپ کے چےئرمین یوسف چوہان کے چھوٹے بھائی ،انصاف گروپDHAکے چےئرمین ،چوہان اسٹیٹ فیز6کے چیف ایگزیکٹو محمد رفیق چوہان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ خالد مسجد کیولری گراؤنڈ لاہور کینٹ میں ادا کی گئی ،نمازہ جنازہ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر ز ،بلڈرز،ڈویلپرزی بڑی تعداد کے علاوہ مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔