سعودی حکومت کا عمرہ سیزن عید الفطر کے بعد بھی جا ری رکھنے کا اعلان

سعودی حکومت کا عمرہ سیزن عید الفطر کے بعد بھی جا ری رکھنے کا اعلان

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے عمرہ سیزن عید الفطر کے بعد بھی جا ری رکھنے کا اعلان کر دیا،14 شوال تک اپروول آ سکے گی ،سعودی قونصلیٹ اسلام آباد ،کراچی 15شوال تک عمرہ ویزہ لگائیں گے،ویزہ لگنے کے 15دن کے اندر عمرہ زائرین سعودیہ میں داخل ہو سکیں گے ،سعودی وزارت الحج کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکشن کے مطابق آئندہ سال سے عمرہ سیزن کا آغاز یکم محرم الحرام سے ہوا کرے گا،بغیر کسی رکاوٹ کے 15شوال تک عمرہ ویزے لگا کریں گے ۔

عمرہ سیزن

مزید : صفحہ آخر