مصطفیٰ آباد پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

مصطفیٰ آباد پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

  



لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ مصطفی آباد پولیس نے کارروائی کے دوران شراب فروخت کرتے ہوئے شہزاد اور عتیق کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 32 لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی


loading...