جڑانوالہ:گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ:گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی

  



جڑانوالہ (سٹی رپورٹر)گھریلو نا چاقی پر بائیس سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں۔ہسپتال میں حالت نازک۔ذرائع کے مطابق محلہ چمڑہ منڈی کے رہائشی بائیس سالہ نوجوان مزمل جو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ڈیلی ویجز ملازم ہے نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں جس سے اس کی حالت بگڑ گئی اور اسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فیصل آباد ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...