قصور: آگ میں جھلسنے سے 2 مویشی ہلاک

قصور: آگ میں جھلسنے سے 2 مویشی ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)پھول نگر کے علاقہ محلہ جوئیاں والا میں آگ میں جھلس جانے سے دو مویشی ہلاک ،تفصیل کے مطابق محلہ میں لوگوں نے محلے میں پڑے ہوئے کوڑے کرکٹ کے ڈھیڑ کو آگ لگا دی اس دران قریب سے گزرنے والے دو مویشی اور ایک بکری اس میں جھلس جانے سے ہلاک ہو گئے ،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -