اینٹی نارکوٹکس فورس نے اےئرپورٹ پر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمدکرلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے اےئرپورٹ پر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمدکرلی

  



لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور اےئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی ہے جو کہ ملزم نے احرام میں چھپارکھی تھی ۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزم کا نام رب نواز ہے اوروہ اپنی بیوی شمیم اختر کے ہمراہ سعودی عرب جانا چاہتا تھا۔ اطلاع ملنے پرملزم کوہیروئن سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں میاں بیوی خوشاب کے رہائشی ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...