شیخوپورہ :شوہر سے لڑکر بیوی کا اقدام خودکشی

شیخوپورہ :شوہر سے لڑکر بیوی کا اقدام خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ) تھانہ سٹی بی ڈویژن کی گلی نمبری2غوث محمد ورک کے رہایشی محنت کش شکیل احمد کی بیوی نے اپنے شوہر سے جھگڑئے کی بناء پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی جس کو تشویشناک حالت میں مقامی ہستپال میں منتقل کردیا جہاں پر رابعہ بی بی کی حالت خطرئے میں بیان کی جاتی ہے۔

مزید :

علاقائی -