صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور ...

  



لاہور(خبرنگار) صوبائی دارالحکومت میں متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،طلائی زیورات،گاڑیوں اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق سا ند ہ کے علا قہ میں رحیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو4لا کھ ما لیت کی نقد ی ، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ستو کتلہ کے علا قہ میں شہبا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو3لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،ڈیفنس سی کے علا قہ میں سر فر ازکی فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو2لا کھ75ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔ با غبا نپو رہ کے علا قہ میں عد یل کے گھر میں اس کی فیملی سے ڈاکوایک لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔گلشن راوی کے علا قہ میں جمیل کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کرڈاکو2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،شفیق آ با دکے علا قہ میں عر فا ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ25ہزار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ کر لے گئے۔علاوہ ازیں جو ہر ٹا ؤ ن میں ند یم ،ڈیفنس بی میں ضیا ء کی گاڑیاں جبکہ یکی گیٹ ، نولکھا ، لٹن روڈ ، شیراکوٹ، سبز ہ زار ،ٹا ؤ ن شپ اورفیصل ٹا ؤ ن سے موٹرسائیکلیں چوری کرلی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...