پاکستان میری ٹائم وفد کا دورہ بھارت انڈین کوسٹ گارڈ زسے گفتگو

پاکستان میری ٹائم وفد کا دورہ بھارت انڈین کوسٹ گارڈ زسے گفتگو

  



اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے میری ٹائم وفد نے بھارت کا دورہ کیا ، بھارت کوسٹ گارڈ کے وفد سے ملاقات کی جس میں مختلف سمندری امور پر گفتگو کی گئی ۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میری ٹائم وفد نے بھارت کا دورہ کیا ، پاکستانی وفد نے بھارتی کوسٹ گارڈ کے وفد کے ساتھ ملاقات کی ۔ ملاقات میں مختلف سمندری امور پر گفتگو ہوئی ۔

میری ٹائم دورہ

مزید : علاقائی


loading...