یو سی سیکرٹریز تعدادکیس‘ درخواست گزارکا وکیل مزید دلائل کیلئے طلب

یو سی سیکرٹریز تعدادکیس‘ درخواست گزارکا وکیل مزید دلائل کیلئے طلب

  



لاہور(نامہ نگا خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں یونین کونسل کے سیکرٹریز کی تعداد بڑھانے کے لئے دائر درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو آئندہ سماعت پر مزید دلائل کے لئے طلب کر لیا ہے۔جسٹس شمس محمود مرزا نے لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن پنجاب کے صدر میاں سرور کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید : علاقائی