عدالت کے پرائیویٹ سیکرٹری کی تنزلی کیخلاف درخواست پر نوٹیفیکیشن معطل

عدالت کے پرائیویٹ سیکرٹری کی تنزلی کیخلاف درخواست پر نوٹیفیکیشن معطل

  



لاہور(نامہ نگا خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بینکنگ جرائم عدالت نمبر 2 لاہور کے پرائیویٹ سیکرٹری کی تنزلی کے خلاف درخواست پر وزارت قانون کا تنزلی سے متعلق نوٹیفیکیشن معطل کرتے ہوئے وزارت قانون سے جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے پرائیویٹ سیکرٹری وقاص ارشد بھٹی کی درخواست پر سماعت کی ۔

تنزلی نوٹیفیکیشن معطل

مزید : علاقائی


loading...