نواز شریف بیان‘ وزیراعظم کیخلاف بغاوت کیس درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

نواز شریف بیان‘ وزیراعظم کیخلاف بغاوت کیس درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

  



لاہور(نامہ نگا خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کے متنازعہ بیان کے حقائق منظر عام پر نہ لانے پر وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو بھی عدالتی معاونت کیلئے طلب کر لیاہے۔جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں قائم تین رکنی فل بنچ نے آمنہ ملک کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔

جواب طلب

مزید : علاقائی


loading...