ریسکیو اہلکارہ کے تبادلہ کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ محفوظ

ریسکیو اہلکارہ کے تبادلہ کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے بارے فیصلہ محفوظ

  



لاہور(نامہ نگا خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ریسکیو آفیسر پر جنسی ہراساں کرنے کی شکایت کرنے والی خاتون اہلکار کی تبادلے کے خلاف درخواست پر سماعت درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس شاہد کریم نے 11ویں گریڈ کی ریسکیو اہلکار صائمہ جاوید کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے ابتدائی دلائل مکمل ہونے پر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

فیصلہ محفوظ

مزید : علاقائی