جامعات میں وی سی تقرریوں کے طریقہ کار کیخلاف درخواست پرفریقین سے جواب طلب

جامعات میں وی سی تقرریوں کے طریقہ کار کیخلاف درخواست پرفریقین سے جواب طلب

  



لاہور(نامہ نگا خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی تمام پبلک سیکٹر جامعات میں وائس چانسلر کی تقرریوں کے طریقہ کار کے خلاف دائردرخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر مدعاعلیہان سے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے جامع پنجاب کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران عابد کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید : علاقائی


loading...