نگراں وزیراعظم، کابینہ ارکان اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائینگے ، الیکشن کمیشن

نگراں وزیراعظم، کابینہ ارکان اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائینگے ، الیکشن ...

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نگراں حکومت میں وزیراعظم، وزراء اعلیٰ سمیت کابینہ کے تمام ممبران قلمدان سنبھالنے کے 3 روز کے اندر اپنے اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ای سی پی حکام نے بتایا کہ نگراں عہدیداران اپنے، اپنی اہلیہ اور بچوں کی 3 جون سے قبل تک تمام اثاثوں کی تفصیلات پیش کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 230 کے تحت پیش کردہ تفصیلات کو آفیشل گزیٹڈ میں شائع کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن

مزید : صفحہ اول


loading...