اٹارنی جنرل اشتراوصاف مستعفی
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کے جانے میں3 روز باقی رہ گئے ہیں اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کی وساطت سے صدر کو بھجوا دیا ہے جس کو منظور کر لیا گیا ہے تاہم اٹارنی جنرل کو 31 مئی تک اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایات کی گئیں ہیں ۔
اٹارنی جنرل