ناصر سعید کھوسہ بلوچستان اور پنجاب کے چیف سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں
لاہور ( جنرل رپورٹر) پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ نامزد ہونے والے ناصر سعید کھوسہ بلوچستان اور پنجاب کے چیف سیکریٹری رہ چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ناصر سعید کھوسہ نے اس سے قبل وزیر اعظم کے ایڈیشنل سیکریٹری، کمشنر لاہور، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد، ایڈیشنل سیکریٹری خزانہ، ایڈیشنل سیکریٹری زرات و خوراک، گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری کے فرائض بھی انجام دیئے۔ناصر سعید کھوسہ پاناما عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کے بینچ کا حصہ رہنے والے جج آصف سعید کھوسہ اور پولیس میں اعلی عہدوں پر فائز
ناصر سعید کھوسہ