پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کیلئے امیدواروں کے انٹرویوآج سے شروع ہوں گے

پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کیلئے امیدواروں کے انٹرویوآج سے شروع ہوں گے

  



لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کیلئے امیدواروں کے انٹرویوآج سے شروع ہو رہے ہیں پارلیمانی بورڈ آج اس ترتیب سے امیدواروں کے انٹرویوکرے گا صبح 10 بجے..گوجرانوالہ ڈویڑن ،دن 1 بجے.. فیصل آباد ڈویڑن شام 4 بجے. لاہور ڈویڑن رورل اس حوالے سے آج شام 6 بجے پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور سیکرٹری جنرل چودھری منظور احمد لاہور کے نومنتخب زونل صدور اور سیکرٹریز کے ساتھ ملاقات بھی کریں گے اور اس موقع پر میڈیا ٹاک بھی کریں گے۔

انٹرویو

مزید : صفحہ اول


loading...