ضلع کچہری میں بہترین سکیورٹی کے پولیس دعوے کھوکھلے نکلے

ضلع کچہری میں بہترین سکیورٹی کے پولیس دعوے کھوکھلے نکلے

  



لاہور(نامہ گار)ضلع کچہری کی بہترین سکیورٹی کے پولیس حکام کے دعوے کھوکھلے نکلے ،ضلع کچہری میں پیشی پر آئے حراستی ملزم کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ۔ضلع کچہری میں اسلحہ کیسے پہنچا۱ عدالتی اور پولیس عملے کی کارکردگی پر یہ سوالیہ نشان لگ گیاہے، ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو ضلع کچہری میں اسلحہ پہنچانے کے لئے مبینہ طور پرمدد فراہم کی گئی ۔

پولیس حکام / دعوے کھوکھلے

مزید : صفحہ اول


loading...