جنوبی افریقہ‘پرنس شہباز کی طرف سے افطار ڈنرکا انعقاد

جنوبی افریقہ‘پرنس شہباز کی طرف سے افطار ڈنرکا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)جنوبی افریقہ کے ممتاز بزنس مین پرنس شہباز کی طرف سے چودھری ہاؤس روڈی پورٹ میں جنوبی افریقہ میں مقیم بزنس مینوں اور عوامی و سماجی شخصیات کے اعزا ز میں افطارڈنر دیا گیا،افطار ڈنر میں چودھری بلال،سید تنویر بخاری، عامر،ندیم شبیر،وسیم احمد،حبیب اللہ،شعبان چودھری، جوہانسبرگ میٹرو پولیس کے ہیڈ کرنل زینلے سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

مزید :

عالمی منظر -