بجلی کمپنیاں نگران دور میں نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن کریں گی

بجلی کمپنیاں نگران دور میں نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن کریں گی

  



ملتان(سٹاف رپورٹر) بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں نگران دور حکومت میں پرائیویٹ اور سرکاری نادہندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن کریں گی۔(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

وفاقی و صوبائی حکومت کے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ پاور ڈویژن نے سیاسی مصلحتوں سے آزاد ہوتے ہی بڑی کارروائی کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران دور حکومت میں بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں بڑے نادہندگان کیخلاف فوجداری مقدمات کے اندراج سمیت تمام قانونی اقدامات کریں گی۔

آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر