تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس31مئی کو ہوگا

تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس31مئی کو ہوگا

  



ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 31مئی کو ہوگا جس کے بع دملک بھر کے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کی اجائے گا تحریک انصاف کے ضلعی (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

صدر اعجاز حسین جنجوعہ کے مطابق 31مئی سے 6جون تک یہ مرحلہ مکمل ہوگا 31مئی کو اسلام آباد 2اور3جون کو صوبہ پنجاب4جون کو فاٹا اور خیبرپختونخواہ کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا جبکہ 5جون کو سندھ اور6جون کو بلوچستان کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا ذرائع کے مطابق ملک بھر سے 850نشستوں سے الیکشن لڑنے کیلئے 4ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...