عابد باکسر کی یو ای اے میں موجودگی ایف آئی اے کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

عابد باکسر کی یو ای اے میں موجودگی ایف آئی اے کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

  



لاہور(نامہ نگا خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کے تحفظ کے لئے دائر درخواست پر ایف آئی اے کو عابد باکسر کی یو اے ای میں موجودگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

دیاہے۔جسٹس انوار الحق نے کیس کی سماعت کی،عدالتی حکم پرڈائریکٹر انٹرپول ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ عابد باکسر پاکستان میں موجود نہیں ،عابد باکسر کو کوئی بھی ایجنسی پاکستان لے کر نہیں آئی، عابد باکسر کے سسر جعفر رفیع نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ عابد باکسر کو دبئی پولیس نے انٹر پول کی مدد سے گرفتار کیا، پولیس کی جانب سے عابد باکسر کے حوالے سے خطرہ ہے کہیں اس کو پولیس مقابلہ میں نہ مار دیا جائے،عابد باکسر کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں طلب کرے۔عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پرعابد باکسر کی یو اے ای میں موجودگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیاہے۔

عابد باکسر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...