مسلم لیگ ن کو نامکمل منصوبوں کے افتتاح پر شرم آنی چاہیے،جمشید دستی

مسلم لیگ ن کو نامکمل منصوبوں کے افتتاح پر شرم آنی چاہیے،جمشید دستی

  



شجاع آباد(نامہ نگار)عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کہاکہ پانچ مزدوروں کی جانیں گئی ہیں اور وزیر اعظم پاکستان کا دورہ ہوا ہے جو باعث شرم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ سی پیک کا منصوبہ ہے اور نامکمل منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہے ہیں ۔یہ ظلم (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...