شیخ زید ہسپتال میں 4سالہ نابینا بچی کا کامیاب آپریشن

شیخ زید ہسپتال میں 4سالہ نابینا بچی کا کامیاب آپریشن

  



رحیم یارخان (بیورونیوز) آئی ڈیپارٹمنٹ، شیخ زاید ہسپتال میں ماچھی گوٹھ صادق آباد کی رہائشی چار سالہ مریضہ اریبہ فاطمہ جو کہ سفید موتیے کی وجہ سے پیدائشی نابینا تھی بچی کے والدین علاج کی غرض سے شیخ زید ہسپتال لائے جہاں فیکوسرجن اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمدعثمان اخترنے اپنی ٹیم،ڈاکٹر (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر