ضلع ملتان،ریٹرننگ افسروں کی جانب سے پولنگ اسٹیشنوں کی فہرستیں آج آویزاں ہونگی
ملتان ( خبر نگار خصوصی)ضلع ملتان میں الیکشن امورکی انجام دہی کے لئے ریٹرننگ آفیسروں کی جانب سے آج پولنگ اسٹیشنوں کی (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
فہرستیں آویزاں کی جائیں گی۔اس ضمن میں گزشتہ روزسے ضلع کے 6 قومی اسمبلی کے لئے 6ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزنے بطورریٹرننگ آفیسراور13 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لئے 13 سول ججزنے باقاعدہ فرائض سرانجام دیناشروع کردئیے ہیں نیزتمام ریٹرننگ آفیسروں کے ساتھ مختلف محکموں کے 2،2 انتظامی افسران بطوراسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسربھی تعینات کئے گئے ہیں۔
فہرستیں