وزیراعلیٰ شہبازشریف کی آج راجن پور آمد،انتظامات مکمل

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی آج راجن پور آمد،انتظامات مکمل

  



راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج راجن پور آئیں گے وزیراعلیٰ کی آمد کے انتظا مات مکمل کرلئے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

گئے ہیں انتظا میہ نے اس حوالے سے مزید بتایا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ڈسٹر کٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال میں سی ٹی سکین مشین کاافتتاح کریں گے اور ہسپتال میں جاری ترقیاتی کا موں کا معائینہ کریں گے اس حوالے سے ہسپتال کے احاطہ میں پنڈال بھی سجایا گیا ہے جہاں شرکاء سے وزیراعلیٰ پنجاب خطاب کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...