بینکوں سے نئے نوٹوں کی فراہمی یکم جون سے ہوگی

بینکوں سے نئے نوٹوں کی فراہمی یکم جون سے ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نیوز رپورٹر) عید الفطر کے موقع پر بینکوں سے نئے نوٹوں کی فراہمی یکم جون بروز جمعتہ المبارک سے شروع ہوگی شہریوں کو قریبی (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

بینکوں کے برانچ کوڈ 8887پر مسیج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جہاں سے انہیں مطلوبہ نئے نوٹ فراہم کئے جائیں گے۔
نئے نوٹ