سرائیکیوں کی پارلیمانی نمائندگی وقت کی ضروت ہے،غلام فرید کوریجہ

سرائیکیوں کی پارلیمانی نمائندگی وقت کی ضروت ہے،غلام فرید کوریجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ (نما ئندہ خصو صی ، نا مہ نگار)سرا ئیکستان صو بہ محاذ کے چیئر مین و سر برا ہ ایس کیو آئی خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ نے این اے195پی پی 296کی را بطہ مہم کے حوا لے سے میٹنگ سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ سرا ئیکیو ں کی پا رلیما نی نما ئندگی وقت کی اہم ضرورت پنجاب کی تقسیم معا ملہ حقیقت (بقیہ نمبر28صفحہ7پر )

بن چکی ہے لسا نی ثقا فتی تا ریخی بنیا د پر صو بہ سرا ئیکستان کے قیا م کی جدو جہد کر رہے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹا رگٹ کلنگ بند کی جا ئے یکم جو ن کو سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کے زیر اہتمام سرا ئیکستان یکجہتی کا نفر نس عظیم سنگ میل ثابت ہو گی گھبرا نے وا لے نہیں سرا ئیکی وسیب کے ہر حلقے میں امیدوار کھڑے کر یں گے جنو بی پنجا ب صو بہ محاذ مفا د پر ستی کی بنیا د پر بنا یا گیا ہے وفا داریا ں تبد یل کر نے سے ایجنڈہ وا ضح ہے ، بعد ازا ں ایس کیو آئی ڈیر ہ غازی خان ڈویثرن کے صدر عبد الحئی چا نڈ یہ اہلسنت کے قا ری عا بد حسین سلطا نی نے وفد کے ہمرا ہ ملا قات کی عبدالحئی چا نڈیہ سے سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کا دوسرا کنو شن ڈیرہ غازی خان میں منعقد کر نے کی تجو یز اور دعوت دی۔
غلام فرید