کوٹلہ نصیر،زمین پر پڑے تار چھونے سے 6سالہ بچہ لقمہ اجل بن گیا

کوٹلہ نصیر،زمین پر پڑے تار چھونے سے 6سالہ بچہ لقمہ اجل بن گیا

  



کوٹلہ نصیر(نامہ نگار)چھ سالہ اسداللہ گلی سے گذرتے ہوئے زمین پر پڑی(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

تاروں کوچھو نے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا واپڈااہلکاروں کی اس غفلت پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر