کروڑلعل عیسن،کپڑے دھوتے نہر میں گرنے والی خواتین کی نعشیں مل گئیں

کروڑلعل عیسن،کپڑے دھوتے نہر میں گرنے والی خواتین کی نعشیں مل گئیں

  



کروڑ لعل عیسن(نمائندہ پاکستان )گزشتہ روز منڈانہرمیں خانہ بدوش خاندان کی دو عورتیں مسماۃ جگو زوجہ عظیم عمر تقریباً 27 سال ، مسماۃ سیمی دختر اشرف عمر تقریباً 20 سال نہر کے کنارے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

سیڑھیوں پر کپڑے دھو تے ہوئے گر گئیں کی لاشیں مل گئیں۔گزشتہ روز صبح 8/30 بجے ریسکیو 1122نے دونوں لاشوں کو وارثان کے سپرد کر دیا۔

نعشیں برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر