اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے استعفادیدیا

اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے استعفادیدیا

  



لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت کے جانے میں3 روز باقی رہ گئے ہیں اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کی وساطت سے صدر کو بھجوا دیا ہے جس کو منظور کر لیا گیا ہے تاہم اٹارنی جنرل کو 31 مئی تک اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایات کی گئیں ہیں ۔

اٹارنی جنرل

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...