پبی میں ڈرگ انسپکٹر کی کارروائی میڈیکل لائسنس منسوخ
پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ محمد سا جد کیو لری روڈ نو شہرہ پر مو جودہ میڈیکل سٹوروں کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت کاروا ئی کر تے ہو ئے ایک میڈیکل سٹور کا لا ئسنس منسوخ کیا اور پشاور کے میڈیسن سپلا ئی کر نے والی گا ڑی میں مطلو بہ در جہ حرات کو قا ئم نہ کر نے پر تمام سٹاک قبضے میں لیا تفصیلات کے مطا بق ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ محمد سا جد کیو لری روڈ نو شہرہ پر مو جودہ میڈیکل سٹوروں کا اچا نک معا ئنہ کیا اور ڈرگ ایکٹ کی خلاف وزری کر نے پر چار میڈکل سٹوروں کے خلاف قا نو نی کاروا ئی کا آغاز کیا اور اس میں ایک میڈیکل سٹور کی لا ئسنس کو فوری طور منسوخ کیا ایسی طرح پشاور سے میڈیسن سپلا ئی کے لئے آئی ہو ئی دو گا ڑیوں میں مو جود سٹاک کو گاڑ یوں میں مطلو بہ درجہ حرات کو قائم رکھنے کا کو ئی انتظام نہ پر تمام سٹا ک قبضے میں لیا اور اس کے خلاف قا نو نی کاروا ئی شروع کی