فاٹا انضمام ، پشاور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کو فاٹا تک وسیع دینے کیلئے 13869ملین درکار

فاٹا انضمام ، پشاور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کو فاٹا تک وسیع دینے کیلئے ...

  



باڑہ( نمائندہ پاکستان )وفاقی حکومت کی جانب سے فاٹا کو خیبر پختو نخوا میں ضم کرنے کے بعد پشاور ہائیکورٹ کے ائرہ اختیار کو فاٹا تک توسیع دینے کیلئے 52فوڈیشل آفیسر کی تعیناتی اور انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 13869ملین روپے درکار ہونگے ۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے فراہم کر دہ دستاویزات کے مطابق فاٹا کو خیبر پختو نخوا میں ضم کر نے کے بعد فاٹا میں ڈسٹرکٹ لیول پر 7ماڈرن جو ڈیشل کمپلیکس قائم کئے جا ئینگے ۔ ہر کمپلیکس میں 100 کنال پر اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کی وساطت سے صدر کو بھجوا دیا ہے جس کو منظور کر لیا گیا ہے تاہم اٹارنی جنرل کو 31 مئی تک اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایات کی گئیں ہیں ۔

اٹارنی جنرل

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...