بٹ خیلہ نہرادم خوربن گیا ایک ہفتے میں تین نوجوانوں کونگل لیا
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) بٹ خیلہ نہرادم خوربن گیا ایک ہفتے میں تین نوجوانوں کونگل لیا علاقے کے عوام میں تشویشن کی لہردوڑگئی ۔تفصیلات کے مطابق موسم گرما شروع ہوتے ہی نہربٹ خیلہ ادم خورادم خوربن گیا ہے اورتین نوجوانوں کونگل لیاجس کی وجہ سے علاقے میں تشویش کی لہردوڑگئی علاقے کے عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ نہرمیں نہانے پرپابندی عائد کرکے حفاظتی بونڈری وال تعمیر کیاجائے تاکہ یہاں کے عوام کومشکلات کاسامنانہ ہو۔