اغواء برائے تاؤان مقدمہ میں ملوث ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج معطل

اغواء برائے تاؤان مقدمہ میں ملوث ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج معطل

  



پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث ہونے کی بناء پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مردان منور خان کو معطل کردیاہے پشاورہائی کورٹ کے رجسٹرار محمد سلیم خان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مردان منورخان تھانہ سٹی ہری پور میں3مئی2018ء کو زیردفعہ365اے / 109 کے مقدمے میں ملوث ہیں اس بناء انہیں معطل کیاجاتاہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...