چیف انجینئرفاٹا عزیزخان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

چیف انجینئرفاٹا عزیزخان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) چیف انجینئرفاٹا عزیزخان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں طوطہ کان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔مرحومہ انجینئرکامران خان اورانجینئرحسین خان کی دادی تھی ۔

نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...