مٹہ سمبٹ کے مقام پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصاد م ،نوجوان جاں بحق ،3 زخمی

مٹہ سمبٹ کے مقام پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصاد م ،نوجوان جاں بحق ،3 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ (نمائندہ پاکستان)مٹہ سمبٹ کے مقام پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصاد م میں نوجوان جان بحق جبکہ تین زخمی تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز مٹہ سے خوازہ خیلہ جانے والا رکشہ جو کہ ڈار ئیور عثمان چلا رہاتھا کہ مخالف طر ف سے انے والا موٹر سائیکل کو ٹکر مار کرجس پر سوار نعمان ولد محمد اسرارجاں بحق جبکہ افتخار ولد حضرت خوا ستہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ رکشے میں سوار عثمان اور زاکر بھی شدید زخمی ہو گیا جسے مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا رکشہ ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی