خورشید رضوی کوجوڈیشل الاؤنس بحالی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

خورشید رضوی کوجوڈیشل الاؤنس بحالی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ ...

  



لاہور(نامہ نگا خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق رجسٹرار لاہورہائیکورٹ خورشید انور رضوی کو لاکھ روپے ماہانہ جوڈیشل الاؤنس کی فراہمی کا نوٹیفیکیشن بحال کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس عاطر محمود نے کیس کی سماعت کی۔

فیصلہ محفوظ

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...