بلوچستان کی بیوروکریسی میں اہم تقریاں و تبادلے

بلوچستان کی بیوروکریسی میں اہم تقریاں و تبادلے

  



کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کی بیوروکریسی میں اہم تقریاں و تبادلے ،محکمہ نظم و نسق کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق چےئرمین وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم حیدر علی شیخو کا تبا دلہ کر کے انہیں سیکرٹری مذہبی امور ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نصیب اللہ بازئی کا تبادلہ کر کے انہیں چےئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم،وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری حافظ عبدالباسط کا تبادلہ کر کے انہیں ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انکے پاس وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کااضافی چارج بھی ہوگا،اس کے علاوہ سیکرٹری مذہبی امور عبدالفتح بھنگر کا تبادلہ کر کے انہیں سی ایم آئی کا رکن تعینات کردیاگیا ۔

تقریاں و تبادلے

Back to Conversion Tool

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...