’’ میری اہلیہ مجھے اجازت نہیں دیتی البتہ میں ۔ ۔ ۔ ۔‘‘ محمد حفیظ نے پہلی مرتبہ راز بے نقاب کردیا

’’ میری اہلیہ مجھے اجازت نہیں دیتی البتہ میں ۔ ۔ ۔ ۔‘‘ محمد حفیظ نے پہلی ...
’’ میری اہلیہ مجھے اجازت نہیں دیتی البتہ میں ۔ ۔ ۔ ۔‘‘ محمد حفیظ نے پہلی مرتبہ راز بے نقاب کردیا

  



لاہور(ویب ڈیسک) محمد حفیظ کرکٹر کے ساتھ بہترین باورچی بھی نکلےاور اس کا انکشاف خود ہی کردیا۔

ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے مکالمے میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ چکن کری اچھی بنالیتے ہیں، لیکن میری اہلیہ مجھے کچن میں گھسنے   کی اجازت نہیں دیتی، بس گھر میں کبھی کبھی قہوہ بنا لیتا ہوں، ساتھ ہی ساتھ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ ورلڈ کپ 2019 کے لیے تیار ہیں۔

محمد حفیظ نے کہا کہ لارڈز اور ایڈیلیڈ پسندیدہ گرائونڈز ہیں، مستقبل کے بارے میں ابھی تک فیصلہ نہیں کیا لیکن ملک کی خدمت کرنے کے لیے دن رات محنت کرتا ہوں۔

مزید : کھیل